ابنا: ايف سي ترجمان نے بتايا کہ گرفتار افراد ميں زيادہ تر کا تعلق افغانستان سے ہے، تين بسوں ميں سوار ہوکر کوئٹہ سے پنجگور پہنچے تھے اور يہاں سے سرحد عبور کرکے ايران جانا چاہتے تھے. ايف سي نے ان باشندوں کو گرفتار کرکے پنجگور پوليس کے حوالے کرديا گيا. ......./169
11 مارچ 2012 - 20:30
News ID: 302160
پنجگور …پنجگور کے راستے غير قانوني طور پر ايران جانيوالے 345 افراد کو ايف سي نے گرفتار کرکے پوليس کے حوالے کرديا.